ابنا: اخبار کے مطابق عرب حکام درحقیقت اسرائیلی ایجنٹ ہیں جنھوں نے اسرائیل کے بجائے اپنا رخ شام کی طرف موڑ دیا ہے اخبـار کے مطابق عرب عوام کی تمام مشکلات اور مسائل کا سبب وہ عرب حکام ہیں جوخطے میں امریکہ اور اسرائیل آلہ کار ہیں۔ اخبـار کے مطابق اسرائیل مسجد الاقصی میں ایک کنیسٹ بنانے کی تلاش میں ہے اور عرب حکام اس سلسلے میں بالکل خآموش ہیں ۔ اخبار کے مطابق عرب حکمراں امریکہ اور اسرائیل کے نمائندے ہیں وہ عرب عوام اور مسلمانوں کے نمائندے نہیں ہیں۔ اسلامی کانفرنس تنظيم فلسطین اور بیت المقدس کے لئےتشکیل پائی تھی اور آج یہ تنظيم سعودی عرب کی منشا کے مطابق عمل کررہی ہے ۔
.....
/169